پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پی ٹی آئی کے نشانے پر کیوں ہیں؟

  2. امریکی کانگریس کے انتخابات میں فتح کے لیے پُرامید پاکستانی نژاد امیدوار: ’گیس سٹیشن سے امریکی سیاست میں راستہ بنایا‘

  3. ’بائبل بیلٹ‘ جہاں دائیں بازو کے مسیحی ٹرمپ کو ’خدا کا سپاہی مانتے ہیں‘

  4. انڈیا اور کینیڈا کے کشیدہ سفارتی تعلقات کے بیچ دو سال قبل ہوئے قتل کا اعترافِ جرم

  5. ’ایک لفظ کو کالا سانپ بنا دیا گیا اور اس نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی‘

  6. قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، کالے سانپ کے نام پر پورا عمل متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو

  7. نواز شریف کا نوحہ

  8. انڈیا کا لداخ میں فوجیں پیچھے ہٹانے اور چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کم کرنے کا نیا معاہدہ کتنی اہمیت کا حامل ہے؟

  9. یحییٰ آفریدی: سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس جو از خود نوٹس کے معاملے پر ’الگ نقطۂ نظر رکھتے ہیں‘

  10. حسینہ واجد: کیا انڈیا ’بِن بُلائی مہمان‘ کو سیاسی پناہ دینے پر غور کر رہا ہے؟

  11. 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے کسے کیا ملا؟

  12. ’کالے سانپ کے دانت، ڈگی میں بند پرندے اور مین آف دی میچ مولانا‘: رات گئے پارلیمان اور سوشل میڈیا پر کیا کچھ ہوتا رہا؟

  13. چیف جسٹس کی تعیناتی، آئینی بینچ اور سود کے خاتمے سمیت 26ویں آئینی ترمیم کن اُمور کا احاطہ کرتی ہے

  14. دو پراسرار جزیرے، جنگ اور تباہ حال معیشت: سعودی عرب نے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مصر میں سرمایہ کاری کیوں کی؟

  15. سلطنت فارس کی 2500 سالہ تاریخ اور ایران کی آخری ملکہ کی سالگرہ کے جشن کے دوران یحییٰ خان کی ’بے چینی‘

  16. آئینی عدالت، ججوں کی عمر اور تعیناتی: 26ویں آئینی ترامیم کے مجوزہ مسودوں میں کیا ہے؟

  17. کیا کشمیر کے نئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ’کیجریوال دوم‘ ثابت ہوں گے؟

  18. ’عمران خان آکسفرڈ کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر مگر امیدواروں میں متعدد پاکستانی شامل‘

  19. عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز سے ملاقات، ’سرکاری ٹیم پر اعتبار نہیں‘: سابق وزیراعظم کی بہن نورین نیازی کی بیرسٹر گوہر پر بھی تنقید

  20. پشتون قومی جرگہ: ’مفت بجلی اور فوج کی بیدخلی‘ سمیت دیگر مطالبات کس حد تک قابلِ عمل ہیں؟