کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ: 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے چار کی لاشیں برآمد، نرمل پرجا سمیت چھ کی تلاش جاری

  2. ’ہماری زبان، ثقافت بالکل الگ الگ ہیں‘: راولاکوٹ میں جاری احتجاج اور پر تشدد کریک ڈاؤن کی خبروں پر انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں خاموشی کیوں ہے؟

  3. سورینج کان دھماکہ: 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، ’شانگلہ کے ایک ہی گاؤں کے 28 افراد بھی شامل‘

  4. ’نظام ڈھے چکا ہے‘: محسن نقوی کی نئے صوبوں کی تجویز کتنی قابلِ عمل اور فیصلہ کس نے کرنا ہے؟

  5. سرگودھا سے گلاسگو تک: فاطمہ زہرا کا دولتِ مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کے لیے پہلا تمغہ جیتنے کا سفر

  6. میرپور کشیدگی پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ پریس کانفرنس، تین ہلاکتوں اور 10 گرفتاریوں کی تصدیق

  7. راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ

  8. ’جیسے ہی ہم جنگل کے درمیان پہنچے ہر طرف سے فائرنگ ہونے لگی‘: ہنگو میں گھات لگا کر کیا گیا حملہ جس میں ڈی ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار مارے گئے

  9. پنجاب میں 16 سالہ لڑکوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

  10. دولتِ مشترکہ کھیل 2026: ارشد ندیم کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ساتویں پوزیشن، جیولن تھرو کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب

  11. کراچی کے نوجوان تاجر میر علی رضا کے اغوا اور پرتشدد قتل کا معمہ: ’والدہ کو کہہ کر گیا تھا دس منٹ میں آ رہا ہوں‘

  12. فوج کے خلاف مبینہ مہم کے مقدمے میں نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور

  13. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘

  14. کشمیر بنے گا پاکستان

  15. پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون معاہدے کا خیر مقدم: 12 شقوں پر مبنی معاہدہ جس پر شاہی فرمان جاری کیا گیا

  16. لاہور پولیس کا اٹارنی جنرل کے گھر پر ’غلط فہمی کی بنیاد‘ پر چھاپہ مارنے کا دعویٰ: ’اطلاع تھی کہ پڑوس میں قحبہ خانہ چلایا جا رہا ہے‘

  17. چنیوٹ میں لوہے اور تانبے کے ذخائر، ’ایک ارب ڈالر‘ کی سٹیل مل کا منصوبہ اور مقامی آبادی کے خدشات

  18. ’قائد اعظم اور اُن کے اہلخانہ کو ملک بدر نہ کیا جائے‘: پشاور ہائیکورٹ کا نوشہرہ کے رہائشی کی درخواست پر فیصلہ

  19. راولاکوٹ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد میرپور میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور پولیس میں تصادم، فریقین کی جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے

  20. مریم نواز کا کشمیری عوام کو ’بسوں کا تحفہ‘ اور صوبے کے وسائل پر بحث: ’آپ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، وزیراعظم پاکستان یا کشمیر نہیں‘