خواتین کا عالمی دن: عورت مارچ، کب کیا ہوا

آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس بارے میں دیکھیے بی بی سی اردو کی لائیو کوریج۔

لائیو کوریج

حسن زیدی، تابندہ کوکب اور عابد حسین

  1. لاہور میں عورت مارچ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. کوئٹہ میں مظاہرہ

    خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کوئٹہ میں حقوق انسانی کی معروف کارکن جلیلہ حیدر کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔

    ویمن ڈے
    women day
    ویمن ڈے
  3. پاکستانی فوج کا رسالہ خواتین کے نام

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  4. عورت مارچ کے لیے عوام جمع ہونے لگے

  5. لاہور میں بارش کی پیشنگوئی

    لاہور میں بارش کے امکان کے پیش نظر عورت مارچ کے منتظمین نے تمام آنے والوں کو چھتریاں ساتھ لانے کا مشورہ دیا ہے۔

    موسم

    ،تصویر کا ذریعہGoogle/Weather.com

  6. پشاور میں عورت مارچ

    پشاور میں خواتین نے عورت مارچ کے حوالے سے منعقدہ ریلی قبل نیوز کانفرنس کی۔ شرکا نے مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مطالبات درج تھے۔

    ۔ پشاور میں اس سلسلے میں بڑی تقریب پشاور پریس کلب میں منعقد ہوئی جہاں عورتوں نے عالمی دن کے مناسبت سے آزادی کے گیت گائے اور مختلف خواتین کارکنوں نےعورتوں کے جد وجہد کے سلسلے میں اپنی کہانیاں بیان کی۔ یہ تقریب ’ فیمنسٹس فرائے ڈے’ نامی عورتوں کے ایک گروپ کے زیراہتمام منعقد ہوئی

    بعد میں خواتین کارکنوں نے پشاور پریس کلب سے پی ٹی ایل چوک تک ایک مختصر مارچ کا انعقاد بھی کیا جس میں عورتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کی خاتون محتسب رشندہ ناز نے بھی شرکت کی۔ اس موقعے پر خواتین رہنماؤں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے کفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صوبے میں گھریلو تشدد کا بل فوری طورپر صوبائی اسمبلی سے پاس کرکے اسے قانون کا درجہ دیا جائے۔

    انھوں نے حکومت اور سیاسی جماعتوں سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ خواتین کو فیصلہ سازی میں شامل کیا جائے اور ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

    woman day
    woman day
    woman day
    women day
    وویمن مارچ
  7. بریکنگ, سندھ پولیس میں خواتین کا کوٹہ پانچ سے بڑھا کر دس فیصد

    کراچی میں آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی قیادت میں تلوار کلفٹن سے لائسنس برانچ تک خصوصی واک کی گئی۔ آئی جی نے اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس میں خواتین کا کوٹہ پانچ سے بڑھاکر دس فیصد کردیا گیا ہے جبکہ خواتین کانسٹیبلز کی آسامیاں کم کرکے اے ایس آئی کی نشستیں بڑھائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ خواتین پولیس افسران و اہلکاروں کی سہولت کے لیے ڈے کیئرسینٹر کے ساتھ ساتھ تھانہ جات میں رومز بھی قائم کیے جارہے ہیں۔

    women day
  8. ایوانِ بالا کے اجلاس کی صدارت بھی خاتون نے کی!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر پاکستان کی سینیٹ کی صدارت بھی ایک خاتون سینیٹر کرشنا کماری نے کی ہے۔

  9. ’پارلیمان خواتین کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے‘

    women day

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عالمی یوم خواتین پر پیغام میں کہا کہ تمام مذاہب خواتین کو مثالی حقوق دے کر ان کی اہمیت کا انسانیت کو درس دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا ہر شعبہ زندگی میں خواتین نے اپنے کردار سے اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کرایا ہے۔

    ’عورت تہذیب وتمدن کی معمار اور اہم فریق ہے خواتین کی تعلیم اور دولت میں ان کا حصہ بنیادی حق ہے۔ پارلیمان اور ریاست کو ان حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔‘

    مریم اورنگزیب نے پیغام میں مزید کہا کہ خواتین اور بچیوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرکے معاشروں کو مہذب اور خوشحال بنایا جاسکتا ہے۔‘

    انھوں نے فاطمہ جناح، بے نظیر بھٹو اور بیگم کلثوم نواز سمیت پاکستان اورجمہوریت کے لیے کردار ادا کرنے والی تمام خواتین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  10. پاکستانی کرکٹر ارم جاوید کا بی بی سی اردو کی قارئین کے لیے پیغام

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. پشاور میں خواتین کے عالمی دن پر ریلی

  12. کوئٹہ کی خواتین بھوک ہڑتال پر

    عالمی یوم خواتین کے دن بھی کوئٹہ پریس کلب کے قریب بھوک ہڑتالی کیمپ میں خواتین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے بچوں کے ہمراہ بھوک ہڑتال پر بیٹھی ہیں۔بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین یکم نومبر 2018 سے اس بھوک ہڑتالی کیمپ میں علامتی بھوک ہڑتال کرتی آرہی ہیں۔ ان خواتین کا تعلق بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کےُلاپتہ رشتہ داروں کو بازیاب کیا جائے۔

    ویمن ڈے
    women day
    women day
  13. کراچی میں عورت مارچ کی تیاریاں

    کراچی میں عورت مارچ کے لیے پوسٹرز تیار کرنے کی غرض سے لوگ فریئر ہال پہ جمع ہوئے

    women day
    women day
    women day
    women day
    women day
  14. #WhyIMarch

    عورت مارچ سے قبل پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے #WhyIMarch کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے اس مہم میں شامل ہونے کی وجوہات بیان کی ہیں

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 1

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 2

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 3

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 4

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 5

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 6
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 6

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 7
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 7

    X پوسٹ نظرانداز کریں, 8
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام, 8

  15. پاکستانی خواتین کے ماہواری پر اخراجات ایشیا میں سب سے زیادہ

    بی بی سی کے ایک جائزے کے مطابق پاکستانی خواتین پیریئڈز یا ماہواری سے متعلق اشیا اور ادویات پر ایشیا کے 18 ممالک میں سب سے زیادہ رقم خرچ کرتی ہیں۔

    اس جائزے کے مطابق پاکستانی خواتین اپنی ماہانہ آمدن کا تقریباً چھ فیصد ایسی مصنوعات اور ادویات پر پر خرچ کرتی ہیں جو انھیں ماہواری کے درد اور اس سے منسلک دوسرے مسائل سے نمٹنے میں مدد کرتی ہیں۔

    کیلکیولیٹر
  16. ’عورت کی شناخت مرد سے نہیں ہوتی، عورت کا وجود اس کا اپنا ہے‘

    خواتین

    بی بی سی نے عورت مارچ کے حوالے سے کچھ خواتین سے گفتگو کی اور ان سے سوال کیا کہ ان کی ذاتی زندگی میں ایسے کیا واقعات رونما ہوئے تھے جن کی وجہ سے ان میں عورتوں کے حقوق کی مہم میں شرکت کرنے کی خواہش پیدا ہوئی اور ان کے نزدیک عورت مارچ کی کیا اہمیت ہے اور وہ کیا معنی رکھتا ہے۔

  17. عورتیں چاہتی کیا ہیں؟

    عورت مارچ

    ،تصویر کا ذریعہ@nidkirm

  18. ایسی باتیں جو مردوں سے نہیں کہی جاتیں

    زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں مقام حاصل کرنے والی خواتین کو ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں جن کے بارے میں انھیں یقین ہے کہ اگر وہ مرد ہوتیں تو انھیں کبھی نہ کہے جاتے۔ چند ایسی ہی خواتین کی آپ بیتیاں پڑھنے کے لیے کلک کریں

    خواتین

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. خواتین کا عالمی دن

    • خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن خواتین کے حقوق اجاگر کرنے کے حوالے سے مختص ہے۔
    • امریکہ میں سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے 1909 میں 28 فروری کو خواتین کا دن منایا گیا جس کے بعد 1910 میں خواتین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں تجویز کیا گیا کہ یہ دن سالانہ طور پر منایا جانا چاہیے۔اس کانفرنس میں 17 ممالک کی 100 خواتین نے اس خیال کو متفقہ طور ھر منظور کیا۔
    • یہ پہلی مرتبہ 1911 میں آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منایا گیا۔ اس حساب سے رواں برس 108 یوم خواتین منایا جا رہا ہے۔
    • 1917 میں سویت روس میں خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کے وعد وہاں 8 مارچ کو قومی تعطیل ہونے لگی۔ وہاں سوشلسٹ مہم کے تحت اسے باقاعدہ منایا جانے لگا۔
    • اسے 1975 میں اقوامِ متحدہ نے بھی اپنا لیا۔
    • کئی ممالک میں خواتین کے عالمی دن پر تعطیل ہوتی ہے۔ کئی ملکوں میں اسے احتجاج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ بعض میں اس دن نسوانیت کا جشن منایا جاتا ہے۔
  20. عورت مارچ 2019

    عورت مارچ

    ،تصویر کا ذریعہAurat March

    آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

    ان ریلیوں میں خواتین کی تنظیمیں خواتین کے مسائل کی جانب توجہ مبذول کروائیں گی۔

    کراچی میں یہ مارچ فریئر ہال سے شروع ہو گا جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں مقامی پریس کلبز اس ریلی کا مقامِ آغاز ہوں گے۔

    ملک کے بڑے شہروں کے علاوہ چھوٹے شہروں میں بھی اس دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔