آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے، ان کی گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے: علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو بچے صرف اپنے والد سے ملنے آ رہے ہیں، ان کی گرفتاری کی بات شرمناک ہے۔

خلاصہ

  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
  • روس سے ناخوش ٹرمپ عسکری سامان یوکرین بھیجیں گے: ’پوتن اچھی باتیں کرتے ہیں اور پھر بم برسا دیتے ہیں،‘ ٹرمپ
  • پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا
  • پشاور میں جے یو آئی ف کے زیر اہتمام جرگہ، قبائل میں دہشت گردی کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار

لائیو کوریج

بی بی سی کے لائیو پیج میں خوش آمدید۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کی اہم خبروں اور تجزیوں کے متعلق جاننے کے لیے بی بی سی کی لائیو پیج کوریج جاری ہے۔ 10 جولائی تک کی خبریں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں