جہاں نما, 25 اگست 2026

چار سال سے جاری یوکرین جنگ خطرناک موڑ پر ہے۔ یوکرین روس کے اندر حملے کر رہا ہے اور روس میزائلوں سے جواب دے رہا ہے۔ تو کیا یورپ براہِ راست جنگ میں شامل ہونے جا رہا ہے؟