جہاں نما, 24 اگست 2026

ارونا چل پردیش میں چینی دراندازی کے دعوے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں، جنھیں انڈین حکومت اور فوج مسترد کر رہی ہے۔ ایسے میں اجیت ڈووال کے بیجنگ دورے کی اہمیت کیا ہے؟