جہاں نما, 19 جون 2026

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی نائب صدر نے اپنا دورۂ سوئٹزرلینڈ اس لیے ملتوی کیا کہ ابھی مذاکرات کی منصوبہ بندی نہیں ہوئی۔ تاخیر کی وجہ جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے بھی ہو سکتے ہیں۔