جہاں نما, 16 جون 2026

نہ جوہری پروگرام کا حل، نہ یورینیم کا فیصلہ، نہ پابندیوں کا خاتمہ۔ سب کچھ اگلے 60 دن کے مذاکرات پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ فی الحال یہ ڈیڑھ صفحے کی دستاویز ہے۔