آ تینوں موج کراواں: ’چپس کھاتے، مذاق میں یہ ہٹ گانا بن گیا‘، عارف لوہار

،ویڈیو کیپشنپنجابی فوک گلوکار عارف لوہار چمٹے کی دھن پر آج تک کئی مشہور گانے گا چکے ہیں۔
آ تینوں موج کراواں: ’چپس کھاتے، مذاق میں یہ ہٹ گانا بن گیا‘، عارف لوہار
وقت اشاعت

پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار چمٹے کی دھن پر آج تک کئی مشہور گانے گا چکے ہیں۔ عارف لوہار نے حال ہی میں ایک گانا گایا ’آ تینوں موج کراواں‘۔اس گانے کو ایسی مقبولیت ملی کہ چاہے انسٹاگرام ریلز ہوں یا پھر ٹک ٹاک ویڈیوز، ہر جگہ ہی یہ گانا سننے کو ملتا ہے۔ ویڈیو: نازش فیض، فرقان الہٰی