دریائے چناب کے کنارے سفر کرنے والی بکروال برادری

دریائے چناب کے کنارے سفر کرنے والی بکروال برادری
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بکروال کمیونٹی کی زندگی مسلسل نقل مکانی اور تعلیم و صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی جیسے مسائل کے بیچ گزرتی ہے۔ دریائے چناب کے کنارے سفر کرنے والی بکروال برادری کے بارے میں دیکھیے یہ ویڈیو

رپورٹ اور پروڈیوسر: قیصر اندرابی

شوٹ: شبیر بھٹ

ایڈیٹ: شبیر بھٹ اور دیواشیش کمار