ٹرمپ کو ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کے لیے کانگریس کی اجازت درکار ہوگی، امریکہ میں کرارداد منظور

ٹرمپ کو ایران کے خلاف دوبارہ کارروائی کے لیے کانگریس کی اجازت درکار ہوگی، امریکہ میں کرارداد منظور
وقت اشاعت

امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھنے کے لیے کانگریس کی منظوری حاصل کرنا ہو گی۔ سینیٹ میں اس قرارداد کے حق میں 50 ووٹ پڑے اور چند ریپبلکنز نے بھی اس کے حق میں ووٹ دیا۔

مزید تفصیل اس ویڈیو میں

آواز اور ویڈیو ایڈیٹنگ: رباب بتول