پاکستان کے نئے آرمی چیف کی دوڑ میں کون کون شامل ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان کا نیا آرمی چیف کون ہو سکتا ہے؟
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی دوڑ میں کون کون شامل ہے؟
وقت اشاعت

اس بار ہر کسی کی زبان پر ایک ہی سوال ہے کہ نیا آرمی چیف کون ہو گا؟

آرمی چیف کی تعیناتی کیسے ہوتی ہے اور اس بار اس پر اتنی بات چیت کیوں ہو رہی ہے۔۔۔؟ یہ بتا رہی ہیں ہماری نامہ نگار سَحر بلوچ اس ویڈیو میں۔۔۔