گیس کی قلت: متبادل توانائی کے کیا آپشن موجود ہیں؟
گیس کی قلت: متبادل توانائی کے کیا آپشن موجود ہیں؟
وقت اشاعت
پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی صارفین کو گیس کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بڑھتی مہنگائی میں توانائی کے چند روایتی متبادل طریقے بھی جیب پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ ایسے مشکل حالات میں لوگ کون سے طریقے استعمال کر رہے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔



