علی خامنہ ای کا جنازہ، ایرانیوں کا خراجِ عقیدت

علی خامنہ ای کا جنازہ، ایرانیوں کا خراجِ عقیدت
وقت اشاعت

ایران میں سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کا سفر جاری ہے اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آخری رسومات میں ایک سے دو کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ علی خامنہ ای کی تدفین نو جولائی کو مشہد میں روضۂ امام رضا میں کی جائے گی۔