آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فٹبال ورلڈ کپ کے نتائج کی کامیاب پیش گوئی کرنے والی بلی
فٹبال ورلڈ کپ کے نتائج کی کامیاب پیش گوئی کرنے والی بلی
وقت اشاعت
شمالی آئرلینڈ کے جوڑے کی ایک بلی سوشل میڈیا پر اس مشہور ہو گئی جب ان کی پالتو بلی نے ورلڈ کپ کے 23 میں سے 21 میچوں کے نتائج درست بتائے۔