انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کے بعد عوام میں جشن اور امن کی امید
انڈیا اور پاکستان میں جنگ بندی کے بعد عوام میں جشن اور امن کی امید
وقت اشاعت
پاکستان اور انڈیا نے کئی روز کی کشیدگی اور ایک دوسرے کے ملکوں پر میزائلوں سے حملے کرنے کے بعد جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ سیز فائر کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان میں کئی لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
ہمارے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ نے پاکستان میں لوگوں سے بات کی۔
ویڈیو فرقان الہی: فاخر منیر



