پشاور میں غلیلوں کے لیے مشہور مارکیٹ
پشاور میں غلیلوں کے لیے مشہور مارکیٹ
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور میں پاکستان کی واحد غلیل مارکیٹ ہے جو ملک بھر اور افغانستان کو بھی غلیل سپلائی کرتی ہے۔
دورِ جدید میں جہاں آٹومیٹک اسلحہ زیادہ استعمال ہو رہا ہے وہیں غلیل کا کاروبار اب بھی پشاور میں جاری ہے۔
اس منفرد مارکیٹ کے بارے میں مزید جانیے پشاور سے بلال احمد کی اس رپورٹ میں۔۔۔



