بلوچستان کے سرحدی قصبوں میں خوراک کی قلت کیوں پیدا ہو رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشناایران سے متصل سرحدی اضلاع میں خوراک اور ایندھن کا انحصار گذشتہ کئی دہائیوں سے ایران پر ہے
بلوچستان کے سرحدی قصبوں میں خوراک کی قلت کیوں پیدا ہو رہی ہے؟
وقت اشاعت

بلوچستان کے ایران سے متصل پانچ سرحدی اضلاع کے لوگوں کا سستی خوراک اور ایندھن کے لیے انحصار گذشتہ کئی دہائیوں سے ایران پر ہے ۔لیکن گذشتہ چند سال سے حکومت پاکستان کی جانب سے پابندیوں کی وجہ سے سرحدی علاقوں کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان پابندیوں کے اثرات کے حوالے سے دیکھیے مشکیل سے محمد کاظم اور خیر محمد کی یہ رپورٹ۔