النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘

،ویڈیو کیپشنالنصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘
وقت اشاعت

غزہ میں النصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد ابو صبحا نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں اسرائیلی فوج نے النصر ہسپتال پر چھاپے کے دوران حراست میں لیا اور ان پر تشدد کیا تاہم اسرائیلی فوج نے اس الزامات کی تردید کی ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔