جنگ اور ایرانی نوجوان:’میں نے خواب ٹوٹتے دیکھے‘
جنگ اور ایرانی نوجوان:’میں نے خواب ٹوٹتے دیکھے‘
وقت اشاعت
بی بی سی کی نوال المغافی کو ایران میں ایک ایسی ٹرین پر سفر کا موقع ملا جو ملک بھر سے گزرتی ہے۔ اس پر سوار ایرانی نوجوان جنگ اور اپنے مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔