سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید

،ویڈیو کیپشنسارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید
سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید
وقت اشاعت

برطانیہ کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ان کے پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

سارہ کے والد عرفان شریف کو سزا سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ انھیں کم از کم 40 برس جیل میں گزارنا ہوں گے جبکہ ان کی اہلیہ بینش بتول کو 33 برس جیل میں گزارنا ہوں گے۔