آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خلا سے فلمایا گیا سدرن لائٹس کا خوبصورت ٹائم لیپس
خلا سے فلمایا گیا سدرن لائٹس کا خوبصورت ٹائم لیپس
وقت اشاعت
ناسا کی خلا باز جیسیکا میئر نے سپیس ایکس کے ڈریگن شٹل سے سدرن لائٹس کا خوبصورت ٹائم لیپس ویڈیو ریکارڈ کیا ہے۔
یہ روشنیاں کیسے بنتی ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔