آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کا مندر جہاں خواجہ سرا پچاری بھی ہیں اور منتظم بھی
انڈیا کا مندر جہاں خواجہ سرا پچاری بھی ہیں اور منتظم بھی
وقت اشاعت
انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ایسا مندر ہے جسے نہ صرف خواجہ سراؤں نے قائم کیا ہے بلکہ اس میں پوجا پاٹ اور اس کا انتظام و انصرام بھی انھی کے ہاتھوں میں ہے۔ جہاں وہ اس کے ذریعے فلاحی کام بھی کر رہے ہیں وہیں یہ مندر سماج میں ان کی قبولیت میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
رپورٹر: لککوجو سرینواس
شوٹ: لنکا پربھاس
ایڈیٹنگ: سنگیتھم پربھاکر، آسیش جین اور شفاعت فاروق
آواز: مرزا اے بی بیگ
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ