90 سینٹی میٹر قد کی ٹیچر جو بچوں کی آئیڈیل بن چکی ہیں

90 سینٹی میٹر قد کی ٹیچر جو بچوں کی آئیڈیل بن چکی ہیں
وقت اشاعت

ریتا رانی انڈیا میں سکول ٹیچر ہیں جن کا قد 90 سینٹی میٹر ہے۔ پستہ قامت ہونے کی وجہ سے ریتا کہتی ہیں کہ انھیں معاشرے میں اپنی جگہ بنانے کے لیے بہت جدوجہد کرنی پڑی لیکن اب اپنے سٹوڈنٹس کے لیے وہ ایک متاثرکن شخصیت ہیں۔