پاکستان کا انڈین جنگی طیارے گرانے کا دعویٰ، ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے انڈین طیارے گرانے کے دعوے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
پاکستان کا انڈین جنگی طیارے گرانے کا دعویٰ، ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
وقت اشاعت

پاکستان فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کی رات کو افواج پاکستان نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں۔ اس بارے میں انڈیا کی جانب سے اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

اس دعوے سے متعلق بی بی سی ویریفائی کی ٹیم کا تجزیہ جاننے کے لیے دیکھیے سعد سہیل کی یہ ویڈیو۔۔۔

فلمنگ: کرن فاطمہ