برطانیہ میں معاشی بحران، لوگ گھروں میں ہیٹنگ کریں یا کھانا کھائیں

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ہوش ربا مہنگائی، شہری پریشان
برطانیہ میں معاشی بحران، لوگ گھروں میں ہیٹنگ کریں یا کھانا کھائیں
وقت اشاعت

برطانیہ گزشتہ چند برسوں کے اندرونی سیاسی عدم استحکام اور عالمی معاشی صورت حال کی بنا پر شدید مہنگائی کی زد میں ہے۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ پریشان ہیں۔ صحت عامہ، ٹرانسپورٹ،  ڈاک اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے ہزاروں کارکن تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج اور ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ 

 

میزبان: عالیہ نازکی 

 

ایڈیٹر: حسین عسکری 

 

فلمنگ: خدیجہ عارف 

 

پروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، خدیجہ عارف، ثمرہ فاطمہ، فراز ہاشمی