تصویر کہانی: جب ایرانی ٹیم نے امریکی ٹیم کو پھول دیے

تصویر کہانی: جب ایرانی ٹیم نے امریکی ٹیم کو پھول دیے
وقت اشاعت

1998 کا فیفا ورلڈ کپ تھا اور میچ میں مدِمقابل تھیں امریکہ اور ایران کی فٹبال ٹیمیں۔ میچ کے آغاز سے قبل جب ٹیمیں میدان میں آئیں تو ایرانی ٹیم کے ہاتھوں میں امریکی کھلاڑیوں کے لیے گلدستے تھے۔