آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’تصویر کا غلط استعمال صرف عریاں تصاویر تک محدود نہیں‘
’تصویر کا غلط استعمال صرف عریاں تصاویر تک محدود نہیں‘
وقت اشاعت
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کو کچھ عرصہ قبل ایک ساحل پر چھٹی مناتے ہوئے لی گئی اپنی تصاویر لیک ہونے کے بعد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جانیے کہ وہ تصاویر کے غلط استعمال کی تعریف میں تبدیلی کے لیے کیسے کوشاں ہیں۔