ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: آسٹریلوی نژاد پاکستانی فینز کی تیاریاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: آسٹریلوی نژاد پاکستانی فینز کی تیاریاں
وقت اشاعت

آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد فینز کی خوشی دیدنی ہے۔

اس ویڈیو میں ایسے ہی کچھ فینز کی تیاریاں دیکھیے۔۔۔