گُریز کا درد قبیلہ: موسیقی کی دھنوں سے اپنی شناخت بچانے کی کوشش
گُریز کا درد قبیلہ: موسیقی کی دھنوں سے اپنی شناخت بچانے کی کوشش
وقت اشاعت
برصغیر کی تقسیم نے درد قبیلے کو سرحد کے دونوں اطراف مختلف علاقوں میں بکھیر دیا لیکن گُریز کی دور افتادہ وادی میں یہ قبیلہ آج بھی اپنی شینا زبان، ثقافت اور شناخت کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بسنے والے اس درد قبیلے کا ماننا ہے کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ انٹرنیٹ کی بدولت ان کی موسیقی اب سرحد پار دوسرے درد قبائل تک بھی پہنچ رہی ہے۔
ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق
ایڈیشنل فلمنگ: زید بشیر



