سیلاب کے بعد کیچڑ میں پھنسے افراد کی تلاش

،ویڈیو کیپشنسیلاب کے بعد کیچڑ میں پھنسے افراد کی تلاش
سیلاب کے بعد کیچڑ میں پھنسے افراد کی تلاش
وقت اشاعت

نیپال۔تبت سرحد کے قریب ایک دور دراز وادی میں مٹی اور پانی کے طاقتور ریلے نے تباہی مچا دی۔ امدادی کارکن ملبے اور کیچڑ میں پھنسے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ حکام کو خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ اب بھی سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔