پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمرو عیار‘ جو آپ کو واپس بچپن میں لے جائے گی

پاکستانی سائنس فکشن فلم ’عمرو عیار‘ جو آپ کو واپس بچپن میں لے جائے گی
وقت اشاعت

پاکستان میں بننے والی پہلی سائنس فکشن فلم ’عمرو عیار‘ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ اب تک کی سب سے مہنگی فلم ہے۔ اس فلم کے تمام وی ایف ایکس یا پھر سپیشل ایفیکٹس پاکستان میں تیار کیے گئے ہیں۔

اس فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے اس فلم میں تمام سٹنٹں خود کیے ہیں۔ مزید جانیے اس انٹرویو میں۔