لاہور: سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد اور ملزم کی گرفتاری
لاہور: سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد اور ملزم کی گرفتاری
وقت اشاعت
لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرِعام تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعہ 20 اکتوبر کو مزنگ لنک روڈ پر پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کے مطابق ان کی بیٹی یونیورسٹی سے گھر واپس جا رہی تھیں جب ان پر حملہ کیا گیا۔
رپورٹ: احتشام احمد شامی
ویڈیو: سحرش قریشی



