بنا کسی ٹریننگ کے گھر پر کندن کے زیورات کا کاروبار شروع کرنی والی خاتون

،ویڈیو کیپشنوہ خاتون جو گھر پر کندن کے زیورات تیار کرتی ہیں
بنا کسی ٹریننگ کے گھر پر کندن کے زیورات کا کاروبار شروع کرنی والی خاتون
وقت اشاعت

کندن جیولری بنانے کے لیے ایک خاص مہارت کی ضرورت ہوتی ہے، جو کہ ٹریننگ کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ خدیجہ حسن نے بغیر کسی ٹریننگ کے کندن جیولری کا کاروبار شروع کیا اور اس کام میں ماہر ہو گئیں۔

خدیجہ بڑے بڑے جھمکے سے لے کر دلہنوں کے سیٹ تک بناتی ہیں۔

انھیں یہ کاروبار شروع کرنے کا خیال کیسے آیا؟ جانیے ہماری ویڈیو میں۔۔

bbc