انڈیا کی وہ گلی جسے ’محبت کا محلہ‘ کہا جاتا ہے
انڈیا کی وہ گلی جسے ’محبت کا محلہ‘ کہا جاتا ہے
وقت اشاعت
انڈیا کے شہر سورت کی یہ گلی محبت کی کئی کہانیوں کی گواہ ہے۔ اور یہ گلی 'محبت کا محلہ' کہلاتی ہے۔ اس ایک گلی کے اندر محبت کی بہت سی کہانیاں ہیں۔۔۔ 5، 10 نہیں بلکہ 70 شادیاں ایک ہی گلی میں رہنے والوں کے درمیان ہوئی ہیں۔ ویڈیو: روپیش سونوانے اور پریت گرالا



