اردو خطاطی سے ہندو دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار

،ویڈیو کیپشنخطاطی کی مدد سے دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار
اردو خطاطی سے ہندو دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں مقیم امان حسین ایک منفرد آرٹسٹ ہیں۔ وہ دوسرے آرٹسٹس کی طرح درگا اور کالی جیسی ہندو دیویوں کی تصویریں بھی بناتے ہیں لیکن جو چیز انہیں دوسرے فنکاروں سے منفرد کرتی ہے، وہ ہے اس میں اردو خطاطی کا استعمال۔ پیش ہے ان کی کہانی، خود ان کی ہی زبانی۔

رپورٹر : پرتیوش رائے

شوٹ : تپس ملک

ایڈٹ : تپس ملک اور ادیب انور