جب 11 سالہ لڑکے نے 70 میٹرگہرے سوراخ سے بچے کو نکالا

،ویڈیو کیپشنزین اللہ دو دن تک 70 میٹر گہرے کنویں میں پھنسے رہے
جب 11 سالہ لڑکے نے 70 میٹرگہرے سوراخ سے بچے کو نکالا
وقت اشاعت

جب پانچ سالہ زین اللہ 70 میٹر گہرے کنویں میں گرے تو امدادی کارکن ان تک نہیں پہنچ سکے کیونکہ سوراخ اتنا چوڑا نہیں تھا کہ کوئی بالغ مرد اس میں گھس سکے۔ لہٰذا، 11 سالہ حضرت کو نیچے اتارا گیا تاکہ وہ زین اللہ کو رسی باندھ سکیں اور انھیں اوپر کھینچا جا سکے