غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک

،ویڈیو کیپشنغزہ جنگ کے 100 دن: حالیہ تاریخ کے بدترین بحرانوں میں سے ایک
غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک
وقت اشاعت

غزہ پر جاری اسرائیلی حملے کو 100 دن مکمل ہونے والے ہیں جس میں اب تک 23 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں۔

ماہرین پہلے ہی اسے حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک قرار دے رہے ہیں۔ آج ہم پچھلے 100 دن پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس نے غزہ کو کس طرح تبدیل کر دیا۔

ایڈیٹر: فاران رفیع

میزبان : خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، رفاقت علی

Sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu