پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

،ویڈیو کیپشنپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں
وقت اشاعت

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاجی مارچ کے پیش نظر جہاں پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ملانے والے اٹک کے پل اور اس کےاطراف مزید رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں وہیں پشاور روڈ راولپنڈی سے اسلام آباد انٹری پوائنٹ روات ٹی چوک پر لگائے گئے کنٹیرز کو ہٹائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ویڈیو: عدیل احمد