آٹھ اربواں بچہ پیدا لیکن عالمی آبادی کو پانچ، چھ اور سات ارب تک پہنچانے والے اب کہاں ہیں؟

،ویڈیو کیپشندنیا میں آٹھ اربواں بچہ پیدا، پانچ، چھ اور سات ارب تک پہنچانے والے بچے اب کہاں ہیں؟
آٹھ اربواں بچہ پیدا لیکن عالمی آبادی کو پانچ، چھ اور سات ارب تک پہنچانے والے اب کہاں ہیں؟
وقت اشاعت

اقوام متحدہ نے دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہونے کے موقع پر گذشتہ برسوں میں پانچویں، چھٹے اور ساتویں اربویں بچوں کا انتخاب کیا ہے۔

ان کی کہانیاں ہمیں عالمی آبادی میں اضافے کے بارے میں کیا بتا سکتی ہیں؟ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں