لاہور کا گڑوی محلہ: ’موسیقی ہمارے خون میں بسی ہوئی ہے‘
لاہور کا گڑوی محلہ: ’موسیقی ہمارے خون میں بسی ہوئی ہے‘
وقت اشاعت
لاہور اپنے تاریخی مقامات اور پکوانوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور شہر میں ہی واقع ’گڑوی محلہ‘ بھی اپنی ثقافت اور موسیقی کے لیے جانا جاتا ہے۔
گلوکارہ نصیبو لال اور سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ’جسٹن سسٹرز‘ بھی اسی محلے میں رہتی ہیں۔ معروف گلوکارہ ریشماں کی قبر بھی گڑوی محلے میں ہے۔
اس محلے کے بارے میں دیکھیے نازش فیض کی یہ رپورٹ۔
فلمنگ اور ایڈیٹینگ: وقاص انور، نئیر عباس



