’پاکستانی محلے‘ کا نام بدل کر ’ہندوستانی محلہ‘ کیوں رکھ دیا گیا؟
’پاکستانی محلے‘ کا نام بدل کر ’ہندوستانی محلہ‘ کیوں رکھ دیا گیا؟
وقت اشاعت
انڈیا کی ریاست گجرات میں ایک محلہ ایسا ہے جس کا نام ’پاکستانی محلہ‘ تھا۔ لیکن اب اس محلے کا نام بدل کر ’ہندوستانی محلہ‘ رکھ دیا گیا ہے۔ آخر ایسا کیوں کیا گیا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔