میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’زندگی میں بہت سے لوگ خود پرست ہوتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشن’بہت سی خواتین نے مجھے بتایا کہ ان کا شوہر بھی شیری جیسا تھا‘
میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’زندگی میں بہت سے لوگ خود پرست ہوتے ہیں‘
وقت اشاعت

ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘ میں میکال ذوالفقار ایک ضدی اور خودپسند شوہر کا کردار نبھا رہے ہیں۔ ایسے کردار ان کی ذاتی زندگی کو کس طرح متاثر کرتے ہیں اور ان کے اس کردار پر لوگوں کا کیا ردعمل ہے۔۔۔

جاننے کے لیے دیکھیں میکال کی صحافی شمائلہ خان کے ساتھ یہ گفتگو۔۔۔