مینوپاز: خواتین کو تنہا نہ چھوڑیں
مینوپاز: خواتین کو تنہا نہ چھوڑیں
وقت اشاعت
خواتین میں جب مینوپاز کا عمل شروع ہوتا ہے تو اس کی متعدد علامات ظاہر ہوتی ہیں جن میں رات کو پسینہ آنا، سونے میں دشواری، طبعیت میں چڑچڑا پن، اضطراب اور دل کی دھڑکن تیز ہونا شامل ہے۔
مینوپاز سے متعلق ایشیائی ممالک میں معاشرتی رویے کچھ ایسے ہیں جہاں اس کے بارے میں بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔
ماہرین کا خیال ہےکہ اگر خواتین کو اس مشکل وقت میں طبی اور جذباتی مدد ملے تو وہ اس مشکل مرحلے سے باآسانی باہر آ سکتی ہیں۔
آج کے سیربین پروگرام میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خالد کرامت، رفاقت علی۔

،تصویر کا ذریعہsairbeen





