گورنمنٹ کالج لاہور کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں دو سر والا بچھڑا اور پاکٹ سائز کتا
گورنمنٹ کالج لاہور کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں دو سر والا بچھڑا اور پاکٹ سائز کتا
وقت اشاعت
تقریباً سو سال قبل پاکٹ سائز کتا اور دو سر والا بچھڑا گورنمنٹ کالج لاہور کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں لائے گئے۔ یونیورسٹی کا درجہ حاصل کرنے والے گورنمنٹ کالج کے سٹیفینسن نیچرل ہسٹری میوزیم میں آج سات ہزار سے زائد نایاب اور منفرد نمونے موجود ہیں۔ آئیے ان حیرت انگیز جانوروں میں سے چند سے آپ کو ملاتے ہیں۔
رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی



