فن لینڈ میں بیوی کو اٹھا کر دوڑنے کا عالمی مقابلہ

،ویڈیو کیپشنفن لینڈ میں بیوی کو اٹھا کر دوڑنے کا عالمی مقابلہ
فن لینڈ میں بیوی کو اٹھا کر دوڑنے کا عالمی مقابلہ
وقت اشاعت

فن لینڈ میں منعقدہ 'بیوی کو اٹھا کر دوڑنے کی عالمی چیمپئن شپ 2026' میں 12 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ دوڑ کے لیے 60 جوڑے میدان میں اترے جبکہ ٹیم ایونٹ میں چھ ٹیموں نے شرکت کی۔ 1996 میں شروع ہونے والی اس چیمپئن شپ کا انعقاد 29ویں بار کیا گیا