جعفر ایکسپریس کے مغوی مسافروں کی بازیابی کے بعد کوئٹہ آمد

،ویڈیو کیپشن
جعفر ایکسپریس کے مغوی مسافروں کی بازیابی کے بعد کوئٹہ آمد
وقت اشاعت

جعفر ایکسپریس پر حملے اور اُس کے بعد پاکستانی فوج کی جانب سے کیے جانے والا کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے پر رہا ہونے والے مسافر کوئٹہ پہنچ چکے ہیں۔ مسافروں کے پیاروں نے خوشی اور آنسوؤں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ کچھ مسافر زخمی ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جبکہ دیگر اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے ہیں۔ ویڈیو: سعد سہیل اور خیر محمد