ہری آنکھوں والی ننھی افغان بچی سوشل میڈیا پر وائرل کیسے ہوئی
ہری آنکھوں والی ننھی افغان بچی سوشل میڈیا پر وائرل کیسے ہوئی
وقت اشاعت
پاکستان سے ہزاروں افغان باشندوں کی طورخم بارڈر کے ذریعے واپسی کے دوران ایک ننھی بچی نے فوٹوگرافر محمد عثمان عزیزی کی توجہ حاصل کی۔ اُس کی ہری آنکھیں اور مسکراہٹ کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اسی مسکراہٹ کی وجہ سے فوٹوگرافر نے بچی کو 'مسکان' کا نام دیا۔



