ڈریسنگ ٹیبل پر کیا چیزیں بچوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں؟
ڈریسنگ ٹیبل پر کیا چیزیں بچوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں؟
وقت اشاعت
گھروں میں ڈریسنگ ٹیبل پر موجود نیل پالش، لپ سٹکس اور پرفیوم سمیت میک اپ کا بہت سا سامان اکثر بچوں کی دلچسپی کا مرکز ہوتا ہے مگر یہی کاسمیٹکس بچوں کو کھیل ہی کھیل میں بڑا نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں۔
بچوں کی موجودگی میں ڈریسنگ ٹیبل کو کیسے محفوظ بنایا جائے اور ایمرجنسی میں کیا فرسٹ ایڈ دی جا سکتی ہے۔ جانیے آسیہ انصر اور موسی یاوری کی ویڈیو میں۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images



