اے ایس پی شہربانو: ’دکان سے گاڑی کا سفر دیکھنے میں چھوٹا تھا، ذہنی طور پر بہت لمبا تھا‘
اے ایس پی شہربانو: ’دکان سے گاڑی کا سفر دیکھنے میں چھوٹا تھا، ذہنی طور پر بہت لمبا تھا‘
وقت اشاعت
لاہور میں خاتون کے لباس کی وجہ سے مشتعل ہجوم کو کنٹرول کرنے اور خاتون کی جان بچانے کی وجہ سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی تعریف کی جا رہی ہے۔ لیکن انھوں نے وہاں کیا دیکھا اور حالات کو کیسے سنبھالا؟ جاننے کے لیے دیکھیں ہماری ساتھی ترہب اصغر کے ساتھ ان کی یہ خصوصی گفتگو
ویڈیو: فرقان الٰہی